براؤزنگ ٹیگ

news

نواز شریف کی سزا اور بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزا اور بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،،،اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلوں پرسماعت 18 ستمبر کو ہو گی،،،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر سماعت کریں گے

لاہور:شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6افراد زخمی

لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6افراد زخمی،، سروسزہسپتال منتقل،3کی حالت تشویشناک،،ورثاءنے الزام عائد کیا کہ فائرنگ پولیس اہلکاروں نے کی ،ڈی ایس پی انارکلی سرکل کےمطابق اہلکارعرفان نے مبینہ طورپرگولیاں چلائیں