براؤزنگ ٹیگ

Nawaz sharif

“جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا”

آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے باصلاحیت اور دلیر لوگوں کو ذمہ داری سونپی جائے،،،ہر مصلحت کو ایک طرف رکھ کر اپنا حق منوانے کا وقت ہے، عزت بحال کرنے کا وقت ہے،،، نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس!!!

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس،،،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی سزا کیخلاف تحریری حکم نامہ جاری کردیا،،،ارشدملک کے حلف نامہ اور پریس ریلیزکی مصدقہ نقل وکلاء کوفراہم کرنےکی ہدایت کردی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا دن

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا دن،،،شہباز شریف کی جیل آمد،،، کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں،نواز شریف نے بیان جاری کردیا۔

میں نےتو کوئی این آراو نہیں مانگا،نوازشریف

باتیں کرنے والے بتائیں کہاں ہے این آر او،،،نوازشریف کی ملاقات کیلئےآئے لیگی رہنماؤں سےگفتگو،،معاشی صورتحال پرتشویش کااظہارکرتےہوئےبولے ہم نے جو ترقیاتی کام کیے وہ ختم کیے جا رہے ہیں، سنا ہے پھر سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی،،