براؤزنگ ٹیگ

National

تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور وار

تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور وار،،،فاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،،،گھریلو صارفین کیلئے بنائی گئی 4 سلیبز کا جائزہ لے کر ان کے از سر نو نرخ مقرر کیے جائیں گے۔

بھارتی پاگل پن پر بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

مودی سرکار نے ہندوستان کی ناک کٹوادی،بھارت کے پاگل پن پر بھارت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں، انڈین جج مرکنڈے کاٹجو نے نام نہاد سیکولر بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا،گائے کو انسان کی جان سے زیادہ اہمیت دینے والوں کو گدھا قرار دیدیا