براؤزنگ ٹیگ

NAB

جعلی بینک اکاونٹس کیس میں گرفتار 3 ملزمان نیب کورقم واپس کرنےکیلئےتیار

جعلی بینک اکاونٹس کیس میں گرفتار 3 ملزمان نیب کو رقم واپس کرنے کے لئے تیار ،،،،ملزمان خورشید انور جمالی، سید عارف علی اور سید آصف محمود نے پلی بارگین کی درخواست کر دی ،،،،عدالت نے تینوں ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں 31 جولائی تک توسیع کر دی۔…