براؤزنگ ٹیگ

NAAZ baloch

پارٹیاں بدل بدل کرحکومت میں رہنے والوں کااحتساب ہوناچاہئے،ناز بلوچ

پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہاہے کہ پارٹیاں بدل بدل کرحکومت میں رہنے کاشوق رکھنے والوں کا بھی احتساب ہوناچاہئے،حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پر اٹکی ہے جبکہ عوام کا مہنگائی سے برا حال ہے۔