براؤزنگ ٹیگ

mureed abbas

اینکرمرید عباس قتل کیس میں پھر نیا موڑ

اینکرمرید عباس قتل کیس میں پھر نیا موڑ ،،،،کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں،،،،، ملزم عاطف زمان نے دہشت گردی کی دفعات کوچیلنج کیا تھا۔،، سماعت سات اکتوبر تک ملتوی کردی۔

نجی اینکرمریدعباس کے قتل کی تحقیقات شروع

نجی ٹی وی اینکر مرید عباس اور خضرحیات کے قتل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، واقعے کی سی سی ٹی وی منظرعام پرآگئی، زخمی ملزم کی گاڑی تحویل میں لیکر گولیاں برآمد کرلی گئیں ہیں،پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ہے،قتل کی…