براؤزنگ ٹیگ

MULANA FAZAL UR REHMAN

حکومت مخالف تحریک،فضل الرحمان کو لائحہ عمل طے کرنے کی جلدی

مولانا فضل الرحمان کوحکومت مخالف تحریک کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کی جلدی،،،اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ بدلنے کی تجویزرد کردی،کہتے ہیں اےپی سی کل ہی ہوگی،متفقہ اعلامیہ بھی جاری کرینگے