منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار فریال تالپور پولی کلینک ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل
پیپلزپارٹی کو راتوں رات بڑاجھٹکا،،، جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو ؒہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا،،بلاول بھٹوکی شدیدمذمت،اقدام کو سیاسی انتقام قراردیدیا