براؤزنگ ٹیگ

modi

مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،،،،، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا،،،، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی،،،، وادی کے اصل حقائق بھی عدالت میں رپورٹ کرنے…

جو کام نہیں آتا اس میں پنگا نہیں لیتے

جو کام آتا نہیں،اس میں پنگا نہیں لیتے،،،، تم نے مظلوموں کا رابطہ بند کیا، تمہارا اپنا رابطہ بند ہوگیا،،،،اب صبر کرو اور سونے کی کوشش کرو،،،بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر فواد چوہدری اور فیصل جاوید کی بھارتیوں کے زخموں پر نمک پاشی

مودی کی نحوست خلائی مشن کو لے ڈوبی

بھارت چاند پر اترنےکے دوسرے امتحان میں بھی بری طرح فیل ہوگیا اور چاند سے 2 کلومیٹر کی دوری پر مشن کا رابطہ منقطع ہوگیا،،،جس پر انڈین سپیس ایجنسی کے سربراہ پھوٹ پھوٹ کرروپڑے،،، مودی جی انہیں دلاسا دیتے رہے

مقبوضہ کشمیرمیں 29ویں روز بھی کرفیو

مقبوضہ کشمیرمیں 29ویں روز بھی کرفیو اور لاک ڈاون ،،،،،بھارت کے ہر قسم کے جبر کے سامنے کشمیریوں‌ کا حوصلہ بلند ،،،نوجوان بھارتی فوج کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن گئے،،،، مظاہروں میں ہزاروں نوجوانوں کی شرکت ،،،آزادی کے حق میں‌ نعرے بازی کی اور…

!!!ظالم مودی کی مقبوضہ وادی میں بربریت

ظالم مودی کی مقبوضہ وادی میں بربریت!!!قاتل مودی کیخلاف بھارت کےاندرسےآوازیں اٹھنےلگیں،،،بھارتی اداکارہ وسیاسی رہنما اُرمیلہ ماٹونڈکر نے مسلمانوں کے قاتل کابھانڈہ پھوڑیا،،بولیں22دن گزرگئے لیکن کشمیرمیں موجود سسرال والوں سےرابطہ نہیں ہورہا،

مقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو کا 26واں روز

مقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو کا 26واں روز،،،مکمل لاک ڈاؤن سے جنت کے مکینوں کی زندگی جہنم بن گئی،، ذرائع مواصلات اورٹیلی ویژن نشریات پر مکمل پابندی،،،کشمیری اپنے پیاروں سے رابطے کیلئے تڑپ گئے،،