براؤزنگ ٹیگ

Match

بھارت کیساتھ ورلڈکپ کاسب سےبڑاٹاکرا

بھارت کیساتھ ورلڈکپ کاسب سےبڑاٹاکرا،سرفرازالیون میں ردوبدل کاامکان،شاہین آفریدی اورآصف علی کوباہربٹھانے،شاداب خان اورعمادوسیم کوکھیلانےپرغور،شعیب ملک خراب پرفارمنس کےباوجود ٹیم کاحصہ رہیں گے