براؤزنگ ٹیگ

MARYAM NAWAZ

چوہدری شوگر ملز کیس!!!

چودھری شوگر ملز کیس،،احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی،عدالت کا ملزمان کو 18 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم

چودھری شوگرملزکیس ،کرپشن اور اثاثہ جات کیس

کرپشن اور اثاثہ جات کیس ،،،شہبازشریف کی کمردرد کے باعث نیب لاہورمیں عدم پیشی ،،،، نیب کا شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون میں تحقیقات کا فیصلہ ،،،، ٹیم 29 اگست کو سابق وزیراعلٰی کے گھر تحقیقات کیلئے جائے گی

چوہدری شوگر ملز کیس:مریم اوریوسف کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کےکزن یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کر دیا گیا،،،احتساب عدالت کا ملزمان کو21 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم