براؤزنگ ٹیگ

Manmohan singh advice to modi

منموہن کا مودی کو متنازع شہریت قانون واپس لینے کا مشورہ

سابق بھارتی وزیراعظم نے نریندر مودی کو متنازع شہریت قانون واپس لینے کا مشورہ دے دیا،،،منموہن سنگھ نےکہا کہ انڈیا تیزی کے ساتھ ہاتھوں سے نکل رہا ،،اگر مسئلے کا فوری طور پر سدِباب نہ کیا گیا توحالات بےقابوہوسکتےہیں