براؤزنگ ٹیگ

Maliha lodhi

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی قرار داد اتفاق رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی پاکستانی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی،،پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کاکہنا ہےکہ تمام ممالک بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے مزید اقدامات کریں۔