براؤزنگ ٹیگ

Loan

1947ء سے2018ء تک بیرونی قرض 37 ارب ڈالر

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ساٹھ برس میں سینتیس ارب ڈالر اور دس برس میں 60 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے گئے اور یہ پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے دونوں حکمران خاندانوں نے آپس میں بانٹ لیا

عالمی مالیاتی ادارے سے قرضے کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور

عالمی مالیاتی ادارے سے قرضے کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور،،پاکستان نے معاشی اعدادو شمار اکھٹا کرنے کے لئے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیارکرلیا، عالمی ادارے کے مطابق درست اعشاریے اقتصادی ترقی میں مدد دیں گے۔

آئی ایم ایف کا پاکستان کوقرضہ جاری کرنےکیلئےکڑاپراسیس

آئی ایم ایف کا پاکستان کوقرضہ جاری کرنےکیلئےکڑاپراسیس،،،عالمی مالیاتی ادارےکےمطابق امریکا اس بات کویقینی بنا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرض چینی قرضہ اتارنے کے لیےاستعمال نہ ہو، نئے قرضے سے قبل پرانے قرضوں کی تفصیلات کوبھی دیکھنا ہوگا