براؤزنگ ٹیگ

latest

امریکا جدید ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک قدم اور آگے

امریکا جدید ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک قدم اور آگے،،،امریکی خفیہ ایجنسی اورمحکمہ دفاع پینٹاگون نے ڈرون حملوں میں ہونے والے جانی نقصان سے بچنے کیلئے ایک نیا"گینزو میزائل"تیارکرلیا،،،، جدیدمیزائل کو"ننجا بم"بھی کہا جاتا ہے۔