براؤزنگ ٹیگ

KPK

پختونخوا میں 10 ارب پودے لگانے کا منصوبہ،

تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے ،،،،تبدیلی غریب مزدوروں پر بھاری ،،،خیبرپختونخوا میں دس ارب پودے لگانے کے منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں کو گزشتہ 9 ماہ سے ادائیگی نہ ہوسکی، ایک لاکھ تک مزدوروں کے واجبات 2 ارب روپے تک پہنچ گئے۔