براؤزنگ ٹیگ

killed

کراچی،ڈیڑھ سالہ احسن کی ہلاکت،مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب ڈیڑھ سالہ بچے کی گولی لگنے سے ہلاکت کا مقدمہ 4 نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا، جبکہ بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ احسن پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے