براؤزنگ ٹیگ

Khwaja Ghulam Farid Urs

میڈھا عشق وی توں ایمان وی توں

سرائیکی زبان کے عظیم شاعر اور بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے 121 ویں عرس کی تقریبات کوٹ مٹھن میں شروع ہو گئیں جس کے ساتھ ہی پورے شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا جبکہ سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔