براؤزنگ ٹیگ

KHALISTAN FLAG IN INDIA NEWSELAND MATCH

ہندوستان میں موجود ہر اقلیت بھارت سے چھٹکارا کی خواہاں

ہندوستان میں موجود ہر اقلیت بھارت سے چھٹکارا چاہتی ہے،اور اس کی جیتی جاگتی مثال انگلینڈ میں کھیلے جانے والے بھارت اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میچ میں بھی نظر آئی جہاں سکھ شائقین نے گراؤنڈ میں خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا