براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

جنت نظیر وادی کوجہنم بنے67 دن ہوگئے

جنت نظیر وادی کشمیر کوجہنم بنے67دن ہوگئے،،، مقبوضہ وادی دنیا کی سب سےبڑی جیل میں تبدیل،،، نہتی عوام اپنے گھروں میں محصور،،، زندگی بچانےکیلئےخوراک میسرنہ ادوایات،،،وادی میں سنگین انسانی بحران کے پیداہونےکاخدشہ

ملائیشین وزیر اعظم کشمیر کے مؤقف پر ڈٹ گئے

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اقوام متحدہ میں کی گئی کشمیر سےمتعلق تقریرپرڈٹ‌ گئےاورانہوں نے بھارتی اعتراضات کو یکسر مستردکردیا،،،اقوامِ متحدہ کی تقریرقائم ہوں،مہاتیرمحمدکا مودی سرکارکو دوٹوک جواب

مقبوضہ کشمیرپربھارتی موقف کمزور پڑنےلگا

بھارت کومقبوضہ کشمیرکواپنا اندرونی مسئلہ کہنےکا مؤقف عالمی سطح پر کمزور پڑنے لگا،،نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ نےمسئلہ کشمیر پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظر انداز نہیں کرسکتا