براؤزنگ ٹیگ

KASHMIR LOCK DAWN

مقبوضہ وادی میں قید وبند کا182واں روز

مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی قید وبند کو 182 روز ہو گئے،،،،وادی کا دنیا سے رابطہ تا حال منقطع ہے ،،دوسری جانب خوراک اورادویات کی شدید قلت سے کشمیری دم توڑنے لگے،،،کشمیریوں کی آہوں اور سسکیوں پرعالمی برادری کی خاموشی بر قرار ہے۔

زمین کی جنت کو جہنم بنے 164روز ہو گئے

زمین کی جنت کو جہنم بنے 164روز ہو گئے،،گھروں میں محصور کشمیریوں کی زندگی اجیرن بن گئی،،بھارتی فوج کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیل رہی،،2 دن میں مزید 4 نوجوان شہید کر دیے گئے،،،دوسری جانب چین نے آج مسئلہ کشمیر حل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی…

پاکستان کی ایک بارپھرسلامتی کونسل میں کشمیر کے حق میں آوازبلند

پاکستان کی ایک بارپھرسلامتی کونسل میں کشمیر کے حق میں آوازبلند کرتے ہوئے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا تو دوسری جانب حریت رہنماؤں نےغیر ملکی سفیروں کے دورے کو مسترد کردیا،،مقبوضہ وادی میں آج کرفیو اوربد ترین لاک ڈاون کو160روز ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی بد دستور جاری،،فوجی محاصرے اور لاک ڈاون کے مسلسل 157ویں روز بھی گھروں میں محصور کشمیریوں کی زندگی اجیرن ،،بھارتی فوج نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کر گاڑی تلے کچل دیا۔تو…

جنت نظیر وادی میں142 ویں روز بھی زندگی قید

جنت نظیر وادی میں142 ویں روز بھی زندگی قید،،،، دنیا سے وادی کا رابطہ منقطع،،،کاروباری، تعلیمی ادارے بند اور ادویات کی بھی شدید قلت کیساتھ کیساتھ سردی میں اضافے نے کشمیریوں کی مشکلات میں اور اضافہ کر دیا تو دوسری جانب نام نہاد سرچ آپریشن کی…

مقبوضہ کشمیر میں زندگی کو قید ہوئے140 واں روز

مقبوضہ کشمیر میں زندگی کو قید ہوئے 140 روز ہو گئے،،وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ تا حال مکمل منقطع ہے،تعلیمی اورکاروباری ادارے بھی بندہیں،،،دوسری جانب قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں میں درجنوں کشمیری زخمی جبکہ سینکڑوں گرفتار کر لیے گئے۔

دنیا کی سب سے بڑی جیل میں اذیتوں کا 135ویں روز

دنیا کی سب سے بڑی جیل میں لاکھوں کشمیریوں کو بے پناہ اذیتیں اور صعوبتیں جھیلنے کا 135 واں روز،،،کشمیری اپنی ہی سرزمین پر محصور زندگی گزارنےپرمجبورہو گئے۔ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کہتے ہیں کہ قید و بند اور مظالم کشمیریوں کو جدوجہد آزادی…