براؤزنگ ٹیگ

Kashmir Issue

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پرترکی کا اظہار تشویش

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پرترکی کا اظہار تشویش،صدرطیب اردگان بولے بھارتی اقدام سے مقبوضہ وادی میں حالات کشیدہ ہوگئے، اثرات خطے پر بھی پڑیں گے،اہم معاملے پرجلد بھارتی وزیراعظم سےرابطہ کرنے کا عندیہ دیدیا

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے غیرقانونی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال پربھی غور ہوگا۔

جنت جظیر وادی پھر لہولہو

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ختم نہ ہوسکی، بھارتی فوج نےگزشتہ ماہ 34 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جن میں سے 3 کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔

کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی خاموشی باعث تشویش،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی خاموشی باعث تشویش ہے،،،کشمیر پر یو این رپورٹس نے دنیا کے ضمیرکوجھنجوڑدیا،،،عالمی برادری کو کشمیر سے متعلق خاموشی توڑنا ہوگی