براؤزنگ ٹیگ

Karachi

کراچی میں دن دیہاڑے چوری کے واقعات

کراچی میں دن دیہاڑے چوری کے واقعات ،،،،شہری گھر میں ہو یا باہر ،، دن ہو یا رات ،،،نہ جان محفوظ ہے نہ ہی مال ،،، سی سی ٹی فوٹیج بھی مل جائے توبھی پولیس بے بس،، گرفتاریاں کرنےمیں ناکام ،، وارداتی بغیر کسی خوف کے چوریوں میں مصروف

وفاقی حکومت نےکراچی کے3بڑےہسپتالوں کاانتظام سنبھال لیا

تبدیلی سرکارکی تبدیلی کے سندھ میں وار،کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کاانتظام اپنےہاتھ میں لےلیا،عدالتی وکابینہ کے فیصلوں کےبعد ہسپتالوں کاپراناڈھانچہ بحال کرنے کانوٹی فکیشن جاری کردیا گیا،سندھ سرکار نےنوٹیفکیشن سے لاعلمی کااظہارکردیا۔