براؤزنگ ٹیگ

karachi waan driver protest

وین والے انکل آج کیوں نہیں آئے؟

وین والے انکل آج کیوں نہیں آئے،، بچے رُل گئے،،کراچی میں سکول وین ڈرائیورز نے ہڑتال کر دی، بچوں کو تعلیمی اداروں میں پہنچنے میں دشواری کا سامنا رہا، والدین کو بھی پریشانی سے دوچار ہونا پڑا۔