براؤزنگ ٹیگ

japan

جاپان میں 1000 ڈالرکاشاہی برگر

ایک ہزار ڈالرہوں تو مہنگے سے مہنگا فون خریداجاستکاہےلیکن بعض ایسے شاہ خرچ بھی ہیں جو اتنے پیسوں میں صرف ایک برگر کھاتےہیں،جی ہاں آج کل جاپان میں 1000ہزارڈالرکےشاہی برگر کےخوب چرچےہیں جس میں سونے کےذرات شامل ہیں