براؤزنگ ٹیگ

jannat nazeer wadi

جنت نظیر وادی کوجہنم بنے67 دن ہوگئے

جنت نظیر وادی کشمیر کوجہنم بنے67دن ہوگئے،،، مقبوضہ وادی دنیا کی سب سےبڑی جیل میں تبدیل،،، نہتی عوام اپنے گھروں میں محصور،،، زندگی بچانےکیلئےخوراک میسرنہ ادوایات،،،وادی میں سنگین انسانی بحران کے پیداہونےکاخدشہ