براؤزنگ ٹیگ

Jail

کولمبیئن خاتون سیاستدان کا حقیقی زندگی میں فلمی انداز

کولمبیئن خاتون سیاستدان نے جیل سے فرارکیلئےجان داؤ پر لگا دی،،، علاج کے بہانے کلینک آنے والی ایڈا مارلینو تین منزلہ عمارت سے کود کر فرار،،،پولیس اہلکار کمرے کے باہرکھڑے انتظار ہی کرتے رہ گئے

قیدیوں کوپرسکون رکھنےکےلیے”گلابی جیلوں”کی تیاری

قیدیوں کے اشتعال کو کم کرنے اور ان کے موڈ پر اچھے اثرات مرتب کرنے کیلئےسوئٹزرلینڈ کے کئی جیلوں کی بیرکوں کو ہلکے گلابی رنگ میں رنگ دیا گیا،، سوئٹزرلینڈ انتظامیہ نے اس منصوبے کو ’کول ڈاؤن پِنک‘ کا نام دیا ۔

بھارت نے مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا،امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا امریکی ٹی وی کوانٹرویو،بولے مسئلہ ہوتوتب ہی ثالثی کی پیشکش کی جاتی ہے،بھارت کو مثبت پیغام دیتےہوئےکہا ہم کشمیرپربات چیت کیلئے تیار ہیں

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کادن

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کادن، اہلخانہ سمیت لیگی کارکنان کی بڑی تعداد میں آمد، جیل کے باہر سابق وزیراعظم کے حق اور حکومت مخالف شدید نعرے بازی، مریم نواز اور شہباز شریف کا گل پاشی سے پرتپاک استقبال کیاگیا۔