براؤزنگ ٹیگ

ISTANBUL MAYOR ELECTION

ترکی،استنبول کے میئر کے انتخابات میں اردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست

ترکی میں استنبول کے میئر کے انتخابات میں اردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست کا سامنا،،،حکمران جماعت کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکریم امام اوغلو نے بڑے مارجن سے شکست دے دی