براؤزنگ ٹیگ

indian army

گجرات کا قصائی طاقت کےنشےمیں اندھاہوگیا

گجرات کے قصائی نےطاقت کےنشےمیں اندھا ہوکر مقبوضہ وادی کشمیرکوظلم وستم کی اندوہناک داستان بنادیا،،،کشمیری نوجوانوں پرنئےطریقوں سے بدترین ظلم کاانکشاف،،، بھارتی میڈیا نےاپنےقاتل وزیراعظم مودی کا پردہ چاک کردیا

بھارتی فوج اندھیرےمیں کشمیری بچوں کواٹھالےجاتی ہے،ملیحہ

کشمیری بچوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں پرخاموشی بھی جرم قرار،،،ڈاکٹرملیحہ لودھی نےکہا ہےکہ بھارتی فوج رات کےاندھیرےمیں کشمیری بچوں کواٹھالےجاتی ہے،اقوام متحدہ کوکشمیرمیں بھارتی ظلم کا شکاربچوں کی مدد کرنا ہوگی

مقبوضہ وادی میں20 ویں روز بھی زندگی قید!!!

مقبوضہ وادی میں20 ویں روز بھی زندگی قید،،،تمام ترپابندیوں کےباوجود کشمیرمیں زبردست احتجاج جبکہ سری نگرسورہ میں بھارتی فوج کےخلاف مظاہرہ کیاگیا،آنسوگیس کی شیلنگ سےدرجنوں کشمیری زخمی جبکہ گھرمیں موجودایک خاتون شہید ہوگئیں

قابض بھارتی فوج کے لاک ڈاؤن کا16واں روز

بھارتی فوج کی بربریت کم نہ ہوسکی، مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے لاک ڈاؤن کا سولواں روز، بھارتی فوج نے چادر چاردیواری کاتقدس پامال کردیا، رات گئے گھروں پر ریڈ کرکے خواتین کو ہراساں کرنے لگی۔

بھارتی فوج نے جولائی میں 11 کشمیریوں کوشہید کیا،کشمیرمیڈیا سروس

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی ریاستی دہشتگردی ،،،،جولائی میں 11 اور جون میں 28 بے گناہ کشمیری جعلی مقابلوں میں شہیدکردئیے ،،،،،،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی اہلکاروں نے2 ماہ میں پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے…

بھارتی فوج میں برائے نام افسر رہ گئے

بھارتی فوج میں برائے نام افسر رہ گئے،،،نوجوانوں کی عدم دلچسپی سے نئی بھرتیوں میں دشواری،،مودی سرکار نے بھاری تنخواہوں اور مراعات کالالچ دیناشروع کردیا،،فوجی افسروں کی بھرتی کیلئےنئی سکیم متعارف کروادی