براؤزنگ ٹیگ

India

بھارتی وزیراعظم کی نااہلی پوری دنیاپرآشکار

بھارتی وزیراعظم کی نااہلی پوری دنیاپرآشکار،،، معروف امریکی جریدے 'ٹائم' نےمودی کو'بھارت کو تقسیم کرنے والی سب سے بڑی شخصیت'قراردیدیا، میگزین کے نئے شمارے کے سرورق پر متنازعہ عنوان کےساتھ مودی کی تصویرشائع کی

بھارتی انتخابی دنگل میں سیاستدان ووٹ کیلئے سب کچھ کرنے پرتیار

وقت پڑنے پرگدھے کوبھی باپ بنانا پڑتاہے ،یہ کہاوت تو عام ہے ،لیکن بھارت میں کانگریسی وزیر نےکسی کوباپ تونہیں بنایا لیکن ووٹ کیلئے خود ڈانسرضرور بن گیا، ناگراج نامی سیاستدان کی ناگن ڈانس کی ویڈیو تیزی سےوائرل ہوگئی