براؤزنگ ٹیگ

incident

داتادربارخودکش حملہ اپنےپیچھےکئی غمناک داستانیں چھوڑگیا

داتادربارخودکش حملہ اپنےپیچھےکئی غمناک داستانیں چھوڑگیا،، دہشتگردی کےواقعہ میں نجی سیکیورٹی کمپنی کاگارڈ رفاقت بھی اپنےپیاروں سے ہمیشہ کی رفاقت توڑگیا،،شہیدگارڈ5ماہ سےتنخواہ سےمحروم تھا، باپ کےبچھڑنےپر3کمسن بیٹیاں مرجھاکررہ گئیں

نیوزی لینڈمیں دہشتگردحملےکاایک اورزخمی دم توڑگیا

نیوزی لینڈمیں دہشتگردحملےکاایک اورزخمی چل بسا،شہادتوں کی تعداد50ہوگئی،سفید فام نسل پرست دہشت گرد برینٹن ہتھکڑیوں میں عدالت پیش،قتل کاالزام عائد،5اپریل تک ریمانڈمنظور،ملزم پردیگر الزامات بعدمیں لگائےجائیں گے،،بےحس دہشتگرددوران سماعت…

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات،انتہائی دردناک انکشافات

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں انتہائی دردناک انکشافات،،،عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرادیا،،بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی پھر فائرنگ کی اس دوران پاپا اور ماما نے ہمیں چھپالیا تھا