براؤزنگ ٹیگ

imran khan

عمران خان کے وسیم اکرم پلس کو ایک اور شرمندگی کا سامنا

عمران خان کے وسیم اکرم پلس کو ایک اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رمضان بازار کا معائنہ کرنے پہنچے تو ایک شہری نے زبردستی انہیں روکا اور انتظامیہ کی کام چوری اور نااہلی سے پردہ اٹھا دیا

اسد عمرنےوفاقی کابینہ میں واپسی کی حامی بھرلی

کپتان کی کابینہ میں تبدیلی کابیان،اس پریوٹرن کاتڑکا،سابق وزیرخزانہ اسدعمر کوکارکردگی کی بنیاد پرنکالا،پھرنئی وزارت کی پیشکش بھی کردی،اب سابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے وفاقی کابینہ میں واپسی کی حامی بھرلی ہے۔

آئندہ ایک دو سال میں ترقی کے اہداف حاصل کر لیں گے،وزیراعظم

آئندہ ایک دو سال میں ترقی کے اہداف حاصل کر لیں گے ،وزیراعظم عمران خان پرعزم،پاک چین سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے بولے زراعت کے شعبے میں چین کے ساتھ مل کر ترقی کی منازل طے کریں گے،چینی سرمایہ کاروں کوپاکستان آنے کی دعوت،، نئی بھارتی…

وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ میں چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانےاورخطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال،دونوں ممالک کی وفودکی سطح پربھی بات چیت،وزیراعظم اپنےچینی ہم منصب اورنائب صدرسےبھی ملے