براؤزنگ ٹیگ

IMRAN KHAN MEET CHINESE

وزیراعظم کا دورہ چین!!!

وزیراعظم کا دورہ چین،،، بیجنگ کے گریٹ ہال آمد پر شاندار استقبال،،، گارڈ آف آنر پیش،، چینی ہم منصب نے خوش آمدید کہا،، دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے،،پروقار تقریب میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی موجودتھے۔