براؤزنگ ٹیگ

IMF

پاکستان سمیت دیگرغریب ممالک کی سُنی گئی

پاکستان سمیت دیگرغریب ممالک کی سُنی گئی،،، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے پاکستان سمیت کرونا وائرس سے متاثرہ غریب ممالک کو فوری امداد کی خوشخبری سنادی،،رعایتی قرضوں کی واپسی بھی کچھ عرصے کیلئے معطل کرنے کا عندیہ دے دیا

آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کرنے کو تیار

ایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ سے چھٹکارا،،،آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کرنے کو تیار،،،عالمی ادارہ کی نمائندہ ماریہ ڈریساڈ بن بولیں آئی ایم ایف پروگرام کا مقصد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالناہے

ملک کوآئی ایم ایف میں گروی رکھنے کے اثرات آنا شروع ہوگئے

ملک کوآئی ایم ایف میں گروی رکھنے کے اثرات آنا شروع ہوگئے،،عید الاضحیٰ سے چند روز قبل عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیاگیا،،،سیاسی رہنماؤں کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پرحکومت پر شدید تنقید،اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا