براؤزنگ ٹیگ

ICC

آئی سی سی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان سیریزختم ہونے پر آئی سی سی نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلینڈ 2 درجے تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو لینے کے دینے پڑگئے

پی سی بی کو لینے کے دینے پڑگئے۔۔۔آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان قانونی کارروائی کا خرچ پی سی بی پر ڈال دیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو مجموعی طور پر 15 کروڑ روپےادا کرنا ہوں گے۔