براؤزنگ ٹیگ

Hosi

بس اب اور نہیں!حوثیوں کا خطے کے امن کیلئے بڑا اقدام

بس بہت ہوچکا،،،،اب اور نہیں!حوثیوں کا خطے کے امن کیلئے بڑا اقدام،،، یمن کےحوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان کردیا،،،صنعاایئرپورٹ کھولنے اورالحدیدہ بندرگاہ تک رسائی دینے کا مطالبہ