براؤزنگ ٹیگ

hayat abad

حیات آباد آپریشن میں شہیدہونے والے اے ایس آئی کی نماز جنازہ ادا

حیات آباد میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہیدہونے والے اے ایس آئی کی نماز جنازہ ادا،، وزیراعلیٰ کےپی،آئی جی پولیس،کور کمانڈر سمیت سول وعسکری حکام کی شرکت، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی