خبریں مشیرخزانہ حفیظ شیخ کے اختیارات میں کمی Jul 9, 2019 0 تبدیلی سرکار کی کابینہ کے اہم رکن حفیظ شیخ کے اختیارات میں تبدیلی، کپتان نے اپنے ہی کھلاڑی کے پر کتردیے، حماد اظہر کی ترقی مشیرخزانہ کومہنگی پڑگئی، وزیراعظم نےریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا۔