براؤزنگ ٹیگ

Govt

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدرکولےڈوبی

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدرکولےڈوبی،پاکستانی روپے کی بےتوقیری کم نہ ہوسکی،بلوم برگ کی تازہ رپورٹ نے بھانڈاپھوڑدیا، ایشیاکی بدترین کرنسی قرار،پاکستانی کرنسی جنگ سےتباہ حال ملک افغانستان سے بھی پیچھے رہ گئی۔

ہرمعاملےمیں ہربارکی طرح بھارت کاایک اورراہ فرار

ہرمعاملےمیں ہربارکی طرح بھارت کاایک اورراہ فرار،،،مودی سرکارکاسانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں عینی شاہد پاکستانی شہری کوویزہ دینےسےانکار،گواہ راحیلہ نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ واقعہ میں لاپتہ اس کے والد زندہ اور بھارتی جیل میں قید ہیں

بغل میں چُھری منہ میں رام رام

بھارتی جھوٹ کا پول ، بھارتیوں کی ہی زُبانی ،مودی کے پلوامہ ڈرامے کا سکرپٹ بھارتی نوجوان نسل نے مسترد کردیا ،،، فریبی مودی کے راج میں سچ بولتی جنتا نے گانا گا کر مودی کو آئینہ دکھا دیا