براؤزنگ ٹیگ

government

مودی سرکار کی بھارتی الیکشن میں کامیابی

مودی سرکار کی بھارتی الیکشن میں کامیابی،کپتان کابڑے دل کامظاہرہ،سوشل میڈیا پر مبارکباد کاپیغام جاری کردیا،خطے میں امن کیلئےمل کرکام کرنے کی پیشکش،اسرائیلی وزیراعظم،افغانستان، روس کے صدورنے بھی مبارک باد کے پیغامات دیے۔

سونامی سرکارکی سونامی سٹاک مارکیٹ کوبہالے گئی

سونامی سرکارکی سونامی سٹاک مارکیٹ کوبہالے گئی،سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے،لیکن حکومت کی وہی پرانی طفل تسلیاں،گھبرانا نہیں سب ٹھیک ہوجائے گاراگ الاپنا نہ چھوڑا،سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے سدباب کیلئے اقدامات کی روایتی منظوری دےدی۔

تبدیلی سرکار کی تبدیلی پھولوں کے شہر کوتباہ کرگئی

تبدیلی سرکارکاشاہکار،پشاور بی آرٹی منصوبہ میں ایک اور نقص سامنے آگیا،صدر میں روٹ تنگ ہونے کے باعث ایک ہی وقت میں دو بسیں نہیں گزرسکتیں،ٹھیکیداروں نے بھی نیا پنڈوراباکس کھول دیا،ایک سال سے پیسوں کی عدم ادائیگی پراحتجاج کا اعلان کردیا۔

سندھ کی سیاست میں ڈرامائی موڑ

سندھ کی سیاست میں ڈرامائی موڑ،جیالوں اورکھلاڑیوں میں سیزفائرہوگیا،،وزیراعلیٰ سندھ کی وفدکےہمراہ گورنرعمران اسماعیل سےملاقات،دونوں رہنماؤں میں اسمبلی کےاندراورباہرتلخیاں ختم کرنے پراتفاق،قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ بھی زیربحث آیا