براؤزنگ ٹیگ

GAS PRICE

بجلی کےجھٹکوں اورپیٹرول بموں سے کام نہ بنا

بجلی کےجھٹکوں اورپیٹرول بموں سے کام نہ بنا،حکومت نےمہنگائی سے دم توڑتے غریب عوام پرگیس بم پھینکنےکی تیاری کرلی، یکم جولائی سے گھریلو گیس کی قیمتیں 190 فیصد تک بڑھنے کاامکان، بل میں کم سےکم 137زیادہ سےزیادہ 1704روپےاضافہ ہوجائے گا