براؤزنگ ٹیگ

GAS LOAD SHEDING Gujranwala

گوجرانوالہ:گیس لوڈشیڈنگ سےشہریوں پرمزیدمہنگائی کابوجھ پڑگیا

گوجرانوالہ میں گیس لوڈشیڈنگ سےشہریوں پرمزیدمہنگائی کابوجھ پڑگیا،گھر کا چولہا جلانےکیلئےمتبادل ایندھن کےطورپراستعمال ہونےوالی لکڑی اورکوئلہ کےنرخ بھی آسمان پرپہنچ گئے،عوام نہ چاہتےہوئےبھی خریدنےپرمجبورہوگئے