براؤزنگ ٹیگ

France

فرانس،اٹلی،سپین کے بعد نیدرلینڈزکابھی اسلام مخالف اقدام

یورپین ممالک میں اسلامو فوبیا عروج پر،،،فرانس،اٹلی،سپین کے بعد نیدرلینڈزکابھی اسلام مخالف اقدام،،،تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پرپابندی عائد کردی۔خلاف ورزی کرنے والے پر 150 یوروز کا جرمانہ ہوگا