براؤزنگ ٹیگ

Flagship reference

میاں شریف کا گلف اسٹیل سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوتا،نیب پراسیکیوٹر

سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت،نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیٹوں نے بے نامی کے طور پرجائیدادیں بنائیں،میاں شریف کا گلف اسٹیل سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوتا