براؤزنگ ٹیگ

Firing

شرپسند بھارت باز نہ آیا

شرپسند بھارت باز نہ آیا،،ایک بارپھر عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں،،بھارتی فوج کی ایل او سی پر حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال،،، فائرنگ سے 33 سالہ حوالدار ناصر حسین شہید ہوگیا۔

امریکہ میں 24 گھنٹوں میں 29 افراد ہلاک

سپرپاورامریکا میں گولیوں کی ترتراہٹ،،،24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں 29 افراد ہلاک 52 سے زائد زخمی ،،،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں’نفرت کی ہمارے ہاں کوئی جگہ نہیں‘منافرت پر مبنی واقعات کو روکنا ہوگا

لاہور:شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6افراد زخمی

لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6افراد زخمی،، سروسزہسپتال منتقل،3کی حالت تشویشناک،،ورثاءنے الزام عائد کیا کہ فائرنگ پولیس اہلکاروں نے کی ،ڈی ایس پی انارکلی سرکل کےمطابق اہلکارعرفان نے مبینہ طورپرگولیاں چلائیں