براؤزنگ ٹیگ

firdous ashiq awan

چوروں کے 100 دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آن پہنچا

چوروں کے 100 دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آن پہنچا، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا شہبازشریف خاندان کی جائیدادیں ضبط کئے جانے پرردعمل،بولیں مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کو مبارک ہو، لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے