براؤزنگ ٹیگ

Fake Accounts

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت،،،سابق سربراہ سندھ بینک ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بننے پررہا،،،شریک ملزم نےاومنی گروپ کیجعلی کمپنیوں کو 1ارب کاقرض دینےکا اعتراف کرلیا

جعلی اکاؤنٹس کیس،آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ

جعلی اکاؤنٹس کیس،،،،آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ،،،، منی لانڈرنگ کامبینہ مرکزی کرداراماراتی شہری وعدہ معاف گواہ بن گیا ،،،،، ناصرعبداللہ لوتھانےدفعہ 164 کابیان ریکارڈکرادیا ،،،، منی لانڈرنگ سےکوئی تعلق نہیں،ناصرعبداللہ لوتھاکابیان

جعلی اکاؤنٹس کیس کا معاملہ

جعلی اکاؤنٹس کیس کا معاملہ،،،سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق احمد کے دبئی سے انگلینڈ فرار ہونے کا انکشاف،،،نیب نے ملزم کاپاسپورٹ منسوخ کرنے کیلئےوزارت داخلہ کوخط لکھ دیا۔