براؤزنگ ٹیگ

Faislabad

امن دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام

امن دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام ،،، فیصل آبادی شہری نےکیا بہادری کا مظاہرہ ،،،،، بیگ میں چھپایا گیا بم لیڈی پارک میں منتقل کر دیا ،،، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا ،،،2 مشکوک افراد گرفتار ،،،نامعلوم مقام پر منتقل

غلط کام کی شکایت کیوں کی

فیصل آبادمیں چوری کی شکایت کرنےپردوست نے پٹرول چھڑک کردوست کوجلاڈالا،،جھلسنےوالےاکبرنےموبائل چوری کرنےپروقاص کےاہلخانہ کوشکایت کی تھی