براؤزنگ ٹیگ

England

انگلینڈ کیخلاف ون ڈےسیریزاور مشن ورلڈکپ

انگلینڈ کیخلاف ون ڈےسیریزاور مشن ورلڈکپ،،شاہینوں نے پوری طرح سے اپنے ''پر''کھول لئے،،،پریکٹس میچزمیں ایک کےبعدایک فتح،، لیسٹرشائر کوبھی ٹی ٹو نٹی میچ میں 58 رنز سے دھول چٹادی،،گرین شرٹس کےتیوروں نے حریف ٹیموں کیلئےخطرے کی گھنٹی بجادی

جیت کا عزم لئےانگلش سرزمین پراترنےوالی پاکستانی ٹیم پہلےامتحان میں کامیاب

جیت کا عزم لئےانگلش سرزمین پراترنےوالی پاکستانی ٹیم اپنے پہلے امتحان میں کامیاب،سرفرازالیون نے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹیم کو پریکٹس میچ ہرادیا،عماد وسیم کی تیز رفتارسنچری،78گیندوں پر 117 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے