براؤزنگ ٹیگ

embassy

پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی

پاکستان کی مثبت سفارتکاری کام کر گئی،،، بھارت نے آخر کار پاکستانی مؤقف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا،،،پاکستان کو متنازعہ آبی منصوبوں کے معائنے کی اجازت دیدی،،،پاکستانی انڈس واٹر کمشنر رواں ماہ اپنی ٹیم کے ہمراہ بھارت جائیں گے۔